My 24/7 Service
- Muhammad Naseem
- Nov 11, 2022
- 1 min read
Updated: Nov 11, 2022
محترم جناب! آپ کی خدمت اور گردہ مثانہ سے متعلق آپ کے بچے کے فوری سرجیکل علاج کے
لیے ہماری پیڈیاٹرک یورولوجی کی ٹیم چوبیس گھنٹے عمار میڈیکل کمپلیکس لاہور میں موجود ہے۔ کسی بھی قسم کی پریشانی میں فوری تشریف لے آئیں۔ https://t.me/DoctorNaseemJaved
Comments