top of page
Writer's pictureMuhammad Naseem Javed

My 24/7 Services

Updated: Jul 31, 2024


محترم جناب! آپ کی خدمت اور گردہ مثانہ سے متعلق آپ کے بچے کے فوری سرجیکل علاج لیے ہماری پیڈیاٹرک یورولوجی کی ٹیم چوبیس گھنٹے

عمار میڈیکل کمپلیکس لاہور میں موجود ہے۔ کسی بھی قسم کی پریشانی میں فوری تشریف لے آئیں۔



*Ammar Medical Complex,* 8-Jail Road, Main Gulberg, Lahore

Mon to Sat 7:00pm to 8:30pm Landline phone numbers:

04235754916

04235754917

04235754918

04235754919

*میں آپ کی طرف سے آنے والی کال کا نمبر اپنے کلینکل اسسٹنٹ سے شئیر کروں گا۔ کوشش ھو گی کہ وہ بھی آپ کی بہتر راہنمائی کے لیے آپ سے رابطہ کرے۔ تاھم غیر تسلی بخش جواب ملنے کی صورت میں یا کال نہ پِک ہوسکنے کی صورت میں آپ مجھے اسی نمبر پہ کال یا میسج کریں۔ 03008662892* WhatsApp

 

Farooq Hospital - DHA Avenue Mall

(042) 35729756


*Dr. Muhammad Naseem Javed, Pediatric Urologist*

Clinic Timing: 5pm to 6pm Wednesday and Friday *Rs4000/- per visit*

 

In order to save medical records and better clinical correspondence please send documents (prescriptions, photographs, X-rays etc) in chronological order to me at my following telegram number: 03084536992 / +923084536992

اپنا میڈیکل رکارڈ نسبتاً محفوظ طریقے سے رکھنے اور اور رکارڈ سے متعلق مجھ سے آسان رابطے کے لیے میرے نسخہ جات کی تصاویر تاریخ کی ترتیب سے مجھے میرے مندرجہ ذیل ٹیلی گرام نمبر پہ بھیجیں۔ 03084536992 رکارڈ نسبتاً جلدی ریویو/ review کرسکنے کی وجہ سے آپکا اور میرا قیمتی وقت ضائع نہیں ہو گا۔ آپ کے تعاون کا شکریہ۔

واٹس ایپ پہ کس قسم کی رگولر کنسلٹیشن نہیں ممکن۔ بسا اوقات رپورٹس بھی چیک نہیں کی جاسکیں گی۔ صحیح تشخیص اور علاج کے لئے کلینک پہ تشریف لائیں۔

Telegram Username: @DoctorNaseem

Telegram phone number: 03084536992


0 views0 comments

Recent Posts

See All

Comments


bottom of page